ڈسکہ شہر اور نواحی علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

ڈسکہ شہر اور نواحی علاقوں میں  بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

ڈسکہ، ہیڈ بمبانوالہ (نمائندہ دنیا، نامہ نگار )ڈسکہ شہر اور نواحی علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا ، پرمٹ کے نام پر گھنٹوں بجلی بند رکھنا معمول بن گیا۔۔۔

 بجلی کی غیر اعلانیہ بندش سے معمولات زندگی اورکاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہورہی ہیں۔ شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ پرمٹ کے نام پر گھنٹوں بجلی کی بندش کا نوٹس لیا جائے اور بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...