کامونکے میں ٹریفک حادثات موٹرسائیکل سوا رسمیت 4 زخمی
کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔
رکھ کیکراں کا 19سالہ ثقلین موٹر سائیکل پر لاہور سے واپس آرہا تھا کہ موڑ ایمن آباد کے قریب گرکر وہ شدید زخمی ہوگیا۔دیگر حادثات میں تمبولی کا 20 سالہ شرافت ،حسنین اورشیخوپورہ کا 43سالہ بابر شدید زخمی ہوگیا جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments