سمبڑیال :ہمسائے کی جا نب سے لڑکی کو ہراساں کرنے پر مقدمہ

سمبڑیال :ہمسائے کی جا نب سے  لڑکی کو ہراساں کرنے پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ہمسائے کی جا نب سے لڑکی کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

محلہ سلطان پورہ کے رہائشی اکرم کی 17سالہ بیٹی ایمان فاطمہ کسی کام کے سلسلہ میں ہمسایوں کے گھر گئی ، واپس آنے لگی توراستے میں ہمسایہ عبدالرحمن نے ہراساں کیا ۔ سمبڑیال پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...