سیالکوٹ:ویژن فیکٹری نالہ کے قریب نومولود بچی کی لاش برآمد

سیالکوٹ:ویژن فیکٹری نالہ کے  قریب نومولود بچی کی لاش برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) پسرور روڈ نزد ویژن فیکٹری نالہ کے قریب نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی۔ کپڑے میں لپٹی لاش کو ریسکیو 1122 نے تحویل میں لے کر ڈیڈ ہا ئو س منتقل کر دیا۔

پسرور روڈ نزد ویژن فیکٹری نالہ کے قریب نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی۔ کپڑے میں لپٹی لاش کو ریسکیو 1122 نے تحویل میں لے کر ڈیڈ ہا ئو س منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...