پنجاب کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پروگرامز

پنجاب کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام  کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پروگرامز

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ ڈویژن محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب میں یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔

تقریبات میں کشمیری عوام پر ہونے والے ظلم و ستم پر مبنی نمائش مصوری، سیمینار اور ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آرٹس کونسل محمد عرفان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پروگرامز شمسہ گیلانی ،اسسٹنٹ محمد اعجاز حسین ، مس عروج فاطمہ و سٹاف سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی بلخصوص کاروان ویلفیئر سوسائٹی و گوجرانوالہ ادبی فورم کے ممبران اور ادبی تنظیموں سے وابستہ شہریوں نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...