خالد چہل گوجرانوالہ اور ڈاکٹر عبد اللہ جماعت اسلامی وزیر آباد کے امیر مقرر

خالد چہل گوجرانوالہ اور ڈاکٹر عبد اللہ جماعت اسلامی وزیر آباد کے امیر مقرر

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر صوبہ پنجاب (وسطی)جاوید قصوری کی مشاورت، جماعتی مشاورتی عمل اور ارکانِ جماعت کی آرا کو مدنظر رکھتے ہوئے۔۔۔

 آئندہ دو سال کیلئے پنجاب کے 18 اضلاع میں امرائے اضلاع کا اعلان کر دیا ۔ خالد محمود چہل گوجرانوالہ اور ڈاکٹر عبد اللہ گوہر وزیر آباد کے امیر ہونگے ۔ جماعت اسلامی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے تحت مذکورہ امرا اضلاع یکم نومبر 2026 سے 31 اکتوبر 2028 تک ذمہ داریاں انجام دیں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...