حافظ آباد :سیوریج سے متاثرہ 3اہم شاہراہوں کی تعمیر جلد شروع
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا، نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر حسین بہادر کا کہنا ہے کہ واسا سیوریج منصوبے کے باعث تعمیراتی کام کے دوران متاثر ہونے والی اندرون شہر کی تین اہم شاہراہوں کی نئے سرے سے تعمیر چند روز میں شروع کر دی جائیگی۔
ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ محکمے سیوریج کے میگا پراجیکٹ کے باعث عوام کو دشواری سے باخوبی آگا ہ ہیں ،چند روز تک ونیکے روڈ،علی پور روڈ اور ریل بازار کا تعمیراتی کام شروع کر دیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments