جماعت اسلامی کی لیوی ٹیکس کے خاتمے اور قیمتوں میں کمی کیلئے دستخطی مہم

جماعت اسلامی کی لیوی ٹیکس کے  خاتمے اور قیمتوں میں کمی کیلئے دستخطی مہم

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ٹیکس کے خاتمے اور قیمتوں میں کمی کے لیے جماعت اسلامی کی ملک گیر مہم جاری ہے ۔

 دستخطی مہم کے سلسلے میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر بدورتہ چونگی پر کیمپ لگایا گیا، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے مہم کی حمایت میں اپنے دستخط ثبت کیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...