مختلف وارداتوں میں 2چوری
کامونکے (تحصیل رپورٹر )وارداتوں میں 2موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔ نواحی گاؤں کھوت کے عمر کی موٹر سائیکل تحصیل آفس کے باہر سے جبکہ موضع گھوماں کے یاسر کی موٹر سائیکل حویلی مویشیاں کے باہر سے چوری کرلی گئی ۔
وارداتوں میں 2موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔ نواحی گاؤں کھوت کے عمر کی موٹر سائیکل تحصیل آفس کے باہر سے جبکہ موضع گھوماں کے یاسر کی موٹر سائیکل حویلی مویشیاں کے باہر سے چوری کرلی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments