گھر سے نکلا نوجوان لاپتہ، اغوا کا قدمہ درج
ستراہ (نامہ نگار)گھر سے نکلا نوجوان لاپتہ، اغوا کا قدمہ درج۔ محمدافضل کا بیٹا 22سالہ طیب علی دھرم کوٹ جانے کیلئے گھر سے نکلا جب کافی دیر انتظار کے باوجود واپس نہ آیا تو تشویش ہوئی شبہ ہے کہ نامعلوم نے اغوا کر لیا ہے ۔ ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کرلی۔
گھر سے نکلا نوجوان لاپتہ، اغوا کا قدمہ درج۔ محمدافضل کا بیٹا 22سالہ طیب علی دھرم کوٹ جانے کیلئے گھر سے نکلا جب کافی دیر انتظار کے باوجود واپس نہ آیا تو تشویش ہوئی شبہ ہے کہ نامعلوم نے اغوا کر لیا ہے ۔ ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کرلی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments