اشیا مہنگی بیچنے پر مقدمہ

اشیا مہنگی بیچنے پر مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ بلاول خان نے چھاپے مار کر گوشت و دیگر اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر راشد،محمد عابد اور بابر علی کو موقع پر پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ بلاول خان نے چھاپے مار کر گوشت و دیگر اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر راشد،محمد عابد اور بابر علی کو موقع پر پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...