کھویا یونٹ کو سیل کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فوڈ سیفٹی ٹیم نے ملاوٹ اور ناقص اشیاء کی فروخت کیخلاف موضع ربانہ میں ایک کھویا یونٹ کو سیل کر دیا۔
،30کلو تیار کھویا تلف کر کے کھویا یونٹ مالک کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments