النور آئی ٹرسٹ جلالپور جٹاں کے وفد کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

النور آئی ٹرسٹ جلالپور جٹاں  کے وفد کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

جلالپور جٹاں (نامہ نگار)النور آئی ٹرسٹ جلالپور جٹاں کے وفد کی ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے ملاقات، سالانہ تین روزہ فری آئی کیمپ کے انعقاد پر تبادلۂ خیال النور آئی ٹرسٹ جلالپور جٹاں کے وفد نے ڈپٹی کمشنر گجرات خرم شہزاد سے ملاقات کی۔

 وفد میں جنرل سیکرٹری رمضان دانش، سینئر نائب صدر طاہر اکرام‘ ڈاکٹر عرفان مغل شامل تھے ۔ملاقات میں سالانہ تین روزہ فری آئی کیمپ کے انعقاد کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...