مسیحیوں کی تعلیم اور صحت کے شعبوں خدمات قابل قدر:جمشید ایم گل
سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا ) ڈائریکٹر فرانسن گیر جمشید ایم گل نے کہا ہے کہ مسیحیوں کی تعلیم اور صحت کے شعبوں خدمات قابل قدر ہیں۔
اب کاروباری میدان میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے مسیحیوں نے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں اپنی گراں قدر خدمات کے ذریعے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔جبکہ ہنرمندی کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ان خدمات کو قومی سطح پر قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جمشید ایم گل نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ مسیحی تعلیم صحت اور ہنرمندی کے ساتھ ساتھ کاروباری سرگرمیوں پر بھی خصوصی توجہ دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments