ایف آئی اے حراست سے ملزم فرار کی کوشش کی ویڈیو پرانی قرار

ایف آئی اے حراست سے ملزم  فرار کی کوشش کی ویڈیو پرانی قرار

اسلام آباد (اے پی پی) ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر ملزم فرار ہونے کی کوشش کی وائرل ویڈیو 10روز پرانی قرار دیدی،۔

 ترجمان کے مطابق ملزم زین کو جعلی ویزے پر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کیا تھا جس نے واش روم کے بہانے کھڑکی سے فرار ہونے کی کوشش کی۔ ملزم کا ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔ کینیڈا کے ہائی کمیشن نے بتایا تھا ملزم کی چار سال پہلے بھی جعلی دستاویزات پر سٹوڈنٹ ویزا کی درخواست مسترد کی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں