3افراد گرفتار ،شراب و اسلحہ برآمد

3افراد گرفتار ،شراب و اسلحہ برآمد

راولپنڈی( خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے کر 17 لٹر شراب اور پستول برآمد کر لیا ۔

 راولپنڈی پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے کر 17 لٹر شراب اور پستول برآمد کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں