منہاج یوتھ لیگ کے 37ویں یوم تاسیس پر تقریب کا انعقاد

  منہاج یوتھ لیگ کے 37ویں  یوم تاسیس پر تقریب کا انعقاد

راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار ) منہاج یوتھ لیگ کے 37ویں یوم تاسیس پر تقریب راولپنڈی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہو ئی ۔۔۔

، ڈاکٹر علی وقار قادری نے کہا ہے کہ منہاج القرآن یوتھ لیگ، تحریک منہاج القرآن کا ہراول دستہ ہے جو امت مسلمہ کے نوجوانوں کے ایمان کو مضبوط اورانہیں عمل صالحہ کی طرف مائل کرنے کا فریضہ انجام دے رہا ہے ۔ تقریب کے آخر میں یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا اور ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لئے دعا کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں