سندھی ثقافت پرانی پہچان ،ڈپٹی میئر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے سندھی ثقافت کے دن کے موقع پر صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے۔۔
سبزہ زار پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی شاندار تہذیب، روایات اور ثقافتی ورثہ ہماری پہچان ہیں اور اس دن کو بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منانا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔