شیعہ علما کونسل وسطی پنجاب کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس

  شیعہ علما کونسل وسطی پنجاب  کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) شیعہ علما کونسل پاکستان وسطی پنجاب کی صوبائی مجلسِ عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

 جس کی صدارت صوبائی صدر سید ساجد حسین نقوی نے کی۔اجلاس میں وسطی پنجاب کی تنظیمی کارکردگی، موجودہ صورتِ حال اور صوبائی مسائل پر گفتگو کی گئی۔ ا س موقع پر سیلاب زدگان کے لیے نمایاں خدمات پر علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، علامہ مظہر عباس علوی اور سید مصور نقوی کو یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں