راولپنڈی تعلیمی بورڈ میں نیا چیئر مین تعینات کرنیکا مطالبہ

راولپنڈی تعلیمی بورڈ میں نیا  چیئر مین تعینات کرنیکا مطالبہ

راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار )راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کی ریٹائرمنٹ کو دو ماہ گزر چکے ہیں مگر ابھی تک حکومت کی۔۔۔

 جانب سے نیا چیئرمین تعینات نہیں کیا جا سکاجس کی وجہ سے بورڈ کے کئی اہم امور تعطل کا شکار ہو چکے ہیں ۔بی آئی ایس ای ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر چودھری عمران یونس گجر نے   مطالبہ کیا ہے کہ جلد نیا چیئرمین تعینات کیاجا ئے تاکہ انتظامی امور متاثرنہ ہوں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں