ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مری کے انتخابات 20دسمبر کوہونگے

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مری  کے انتخابات 20دسمبر کوہونگے

مری ( نمائندہ دنیا)ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن مری کے انتخابات 20دسمبر کوہونگے ، صدارت کے لیے عمران خان عباسی، سردار مسعود احمد خان ایڈووکیٹ کے ۔۔۔

درمیان مقابلہ ہوگا ،جنرل سیکرٹری کے لیے سردار یاسر یوسف ایڈووکیٹ اور گل آفتاب عباسی نے کاغذات جمع کروائے ، نائب صدر خواتین نشست کے لیے دیبا عباسی ، نائب صدر ریگولر سیٹ کے لیے راجہ اشتیاق احمد عباسی، جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر راجہ ناصر اور انوار اشراق عباسی ایڈووکیٹ کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں