اے این ایف کا ایکشن، 6ملزم گرفتار 21کروڑ 75لاکھ کی منشیات برآمد
اسلام آباد(این این آئی)اے این ایف نے 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 21 کروڑ 75لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 200کلو گرام۔۔۔
منشیات برآمد کی ۔کارروائیاں اٹک ، موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد ، جی ٹی روڈ برہان ، حاجی شاہ روڈ اٹک، ویسٹرن بائی پاس ہزار گنجی کوئٹہ میں کی گئیں ۔