خیبر پختونخوا ٹیکس بک بورڈ میں بے ضابطگی کی تحقیقات کا حکم

 خیبر پختونخوا ٹیکس بک بورڈ میں  بے ضابطگی کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد ( دنیا رپورٹ ) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشد ایوب خان نے خیبر پختونخوا ٹیکس بک بورڈ میں ۔۔۔

مبینہ طور پر13کروڑ روپے کی اضافی نصابی کتب کی چھپائی کی تحقیقات کرنے اور اس معاملہ میں ملوث افرادکے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا حکم دے دیا ۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ نصابی کتابوں کی پرنٹنگ میں شفافیت لائیں اور نصابی کتابوںکی چھپائی کے موجودہ طریقہ کار کو اصول و قواعد اور مالی امور سے ہم آہنگ بنائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں