کھیوڑہ، قتل کیس کے 4ملزم بری
کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید حافظ حسنین اظہر کی عدالت نے تھانہ للہ کے مقدمہ 302 / 109 148/ 149 سرکار ۔۔۔
بنام اشرف کنڈل کا فیصلہ سناتے ہوئے چار نامزد ملزمان کو باعزت بری کر دیا۔ ملزمان پر الزام تھا کہ پرانی دشمنی کی بنا پر ارشد نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔