علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں انسانی حقوق کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں انسانی  حقوق کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں انسانی حقوق کے عالمی دن پر سیمینار ہوا جس میں انسانی حقوق کی آگاہی، شہری آزادیوں کے احترام اور سماجی انصاف کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔ ۔۔۔

سیمینار کا اہتمام شعبہ ایجوکیشنل پلاننگ پالیسی سٹڈیز اینڈ لیڈرشپ نے شعبہ سوشیالوجی کے تعاون سے کیا جس میں اساتذہ، محققین اور طلبہ نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں