ہری پور ، بیل دوڑ کے دوران ایک شخص جاں بحق

ہری پور ، بیل دوڑ کے  دوران ایک شخص جاں بحق

ہری پور (اے پی پی) کانگڑا کالونی کھاد فیکٹری کے قریب بیل کی جوڑی قابو سے باہر ہو کر جی ٹی روڈ پر چڑھ گئی۔ ۔۔۔

اس خوفناک حادثے میں موٹر سائیکل سوار کانگڑا کالونی کے ڈاکٹر سلاوت شدید زخمی ہو گئے ، جبکہ مولانا شفیع الرحمان کے بھائی ہدایت اﷲ اس حادثے میں موقع پر ہی جامِ شہادت نوش کر گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں