پاکستا ن فلاح پارٹی کا یوم تاسیس آج منایا جائیگا
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین آفتاب عظیم نے کہا ہے کہ پاکستان فلاح ۔۔۔
پارٹی کا 14واں یوم تاسیس آج اس عزم کے ساتھ منائیں گے کہ ملک میں آ ئین وقانون کی بالادستی اورعوام کی فلاح وبہبود کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔