آر پی او کا صدر واہ اور ٹیکسلا تھانوں کا دورہ،ریکارڈ کا جائزہ
راولپنڈی (خبرنگار) آر پی او بابر سرفراز الپا کا تھانہ صدر واہ اور ٹیکسلا کا دورہ، تھانہ جات کی بلڈنگ، حوالات، فرنٹ ڈیسک،کوت اور دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ تھانہ جات شہریوں کو۔۔
انصاف کی فراہمی کے بنیادی یونٹ ہیں، اس لیے تھانوں میں آنے والے ہر شخص کو بلاتفریق سنا جائے اور ان کے مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ تھانہ جات میں کسی قسم کی غیر قانونی حراست برداشت نہ کی جائے گی۔