پاکستان فلاح پارٹی کے یوم تاسیس پر ملک بھر میں تقریبات

پاکستان فلاح پارٹی کے یوم تاسیس پر ملک بھر میں تقریبات

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلہ میں ملک بھر کی طرح جڑواں شہروں میں بھی تقریبات۔۔۔

 ، سینئر وائس چیئرمین آفتاب عظیم نے مختلف تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے معاشی ومعاشرتی مسائل کا واحد حل ملک وقوم کوآئین کے مطابق چلانے میں ہے۔ ہمیں اپنی سیاسی جماعتوں اورذاتی مفادات کی بجائے آئین وقانون کی بالادستی اورعوام کی فلاح وبہبود کیلئے پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھنا ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں