وفاقی محتسب کے زیراہتمام آج کوٹلی میں کھلی کچہری ہوگی

وفاقی محتسب کے زیراہتمام  آج کوٹلی میں کھلی کچہری ہوگی

اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی ہدا یت پر وفاقی محتسب کے ڈائریکٹر جنرل اشفاق احمد اور۔۔ ۔

 کنسلٹنٹ خالد سیال پر مشتمل وفاقی محتسب کی ٹیم آج دن 10بجے پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس کوٹلی میں کھلی کچہری لگائے گی جس میں وفاقی اداروں کے مقامی افسران بھی موجود ہوں گے۔ وفاقی محتسب کے افسران، وفاقی اداروں کے خلاف شکایات سن کر ان کے ازالے کیلئے متعلقہ حکام کو موقع پر ہی ہدایات دیں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں