ڈاکٹر طلعت شبیر کی تازہ تصنیف ابوجی کی تقریب رونمائی
اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر) بزمِ ادب اسلام آباد کے زیراہتمام اکادمی ادبیات میں ڈاکٹر طلعت شبیر کی تازہ تصنیف ابو جی کی تقریب رونمائی کا انعقاد، تقریب میں نامور ادبی شخصیات، اساتذہ، دوست احباب اور۔۔
اہلِ خانہ نے شرکت کی اور مصنف کی علمی و ادبی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ مقررین نے نہ صرف علمی و ادبی پہلوؤں کا جائزہ لیا بلکہ ایک جفاکش باپ کیلئے اس کے بیٹے کے قلم سے جھلکنے والی محبت اور عقیدت کے رنگوں کو بھی سراہا۔