انتقال پرملال

انتقال پرملال

بھارہ کہو (نمائندہ دنیا) معروف کاروباری شخصیت ملک سیف کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ سترہ میل دارالعلوم اسلامی میں ادا کی گئی، سیاسی سماجی و دینی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی، مرحومہ کو سپردخاک کر دیا گیا۔

معروف کاروباری شخصیت ملک سیف کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ سترہ میل دارالعلوم اسلامی میں ادا کی گئی، سیاسی سماجی و دینی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی، مرحومہ کو سپردخاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں