گرین پنجاب پروگرام راولپنڈی کی چوتھی پوزیشن
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی نے گرین پنجاب کیلئے طلبا و طالبات میں اگاہی کے حوالے سے موثر کردار ادا کیا۔۔
، حکومت پنجاب نے اس مقصد کیلئے ’گرین پنجاب‘ کے نام سے ایک جدید موبائل ایپ تیار کی ہے، جس میں پورے صوبے کے سکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن مکمل کریں اور سال 2025کے دوران لگائے گئے تمام پودوں کا اندراج یقینی بنائیں۔ ضلع راولپنڈی نے اس ضمن میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پورے پنجاب میں چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔