نماز جمعہ کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ،ضلع بھر میں اہم مساجد اور امام بارگاہوں پر پانچ سو سے زائد مسلح پولیس افسران و ملازمین نے سکیورٹی فرائض انجام دیئے ۔
نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ،ضلع بھر میں اہم مساجد اور امام بارگاہوں پر پانچ سو سے زائد مسلح پولیس افسران و ملازمین نے سکیورٹی فرائض انجام دیئے ۔