مفت ماڈل ریڑھیاں مختلف مقامات پر لگانے کے لیے اقدامات شروع

مفت ماڈل ریڑھیاں مختلف مقامات  پر لگانے کے لیے اقدامات شروع

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر سرگودھا کیپٹن ر محمد وسیم کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ کونسل سرگودھا کی حدود میں گنجان آباد قصبات میں غریبوں کو روزگار فراہم کرنے کے لئے مفت ماڈل ریڑھیاں مختلف مقامات پر لگانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔۔۔

 چیف آفیسر اسد اﷲ ہریا نے بتایا کہ بھاگٹانوالہ میں30سیال موڑ اور جھال چکیاں میں بیس بیس ماڈل ری ڑھیاں لگائی جارہی ہیں،میرٹ پر ریڑھیاں تقسیم کرنے کے لئے درخواستیں لی جارہی ہے جو قر عہ اندازی دی جائینگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں