شادی کی تقریب سے ملکی وغیر ملکی کرنسی اور فونز چوری ، مقدمہ درج

 شادی کی تقریب سے ملکی وغیر ملکی  کرنسی اور فونز چوری ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور شادی کی تقریب میں شریک افراد کو ملکی و غیر ملکی کرنسی اور موبائلز سے محروم کر گئے ، بتایا جاتا ہے کہ موضع وجھی میں منعقدہ ایک شادی کی تقریب میں نامعلوم چور وں جو کہ۔۔۔

 مہمان بن کر تقریب میں شامل ہوئے نے شوکت علی وغیرہ کو 250یورو،80ڈالراور دیگر ملکی کرنسی ،80ہزار پاکستانی اور دو موبائلز سے محروم کر دیا اور رفوچکر ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں