اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر 20 افسروں میں انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم

اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر 20  افسروں میں انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی پی او محمد صہیب اشرف نے سرگودھا پولیس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر 20 افسران میں انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم کئے اور اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈی پی او محمد صہیب اشرف نے کہا کہ۔۔۔

 آئندہ بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس آفیشلز کی حوصلہ افزائی کی جائے گی جن میں اچھی کارکردگی پر انعام دینا ایک اچھی روایت ہے جس سے فورس کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں