واہ کینٹ، چور دکان کے تالے توڑ کر ڈیڑھ لاکھ لے اڑا

واہ کینٹ، چور دکان کے تالے توڑ کر ڈیڑھ لاکھ لے اڑا

واہ کینٹ (نمائندہ دنیا) واہ کنٹونمنٹ مارکیٹ گلستان کالونی میں چوری کی واردات، چور دکان سے ڈیڑھ لاکھ لے اڑا۔۔۔

، کیمرہ نے ملزم کا چہرہ دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل بھی اسی مارکیٹ میں چوری کی وارداتیں ہو چکی ہیں۔ تاجران نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ ملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں