ڈکیتی و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے مسروقہ و چھینے گئے 2موٹر سائیکل، رقم 5ہزار روپے اور اسلحہ برآمد ہوا۔
رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے مسروقہ و چھینے گئے 2موٹر سائیکل، رقم 5ہزار روپے اور اسلحہ برآمد ہوا۔