سالانہ سیدنا حضرت ابوبکر صدیقؓ کانفرنس آج ہوگی

سالانہ سیدنا حضرت ابوبکر  صدیقؓ کانفرنس آج ہوگی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جماعت جلالیہ پاکستان جذبہ کے زیر اہتمام امیر المومنین خلیفۃ الرسول حضرت سیدنا ابو بکر صدیقؓ کی ۔۔

خدمات جلیلہ کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے سالانہ سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کانفرنس آج سہ پہر 2:00بجے آبپارہ کمیونٹی سنٹر میں ہو گی، صدارت سربراہ جماعت جلالیہ پاکستان ڈاکٹر مفتی پیر سید نوید الحسن شاہ مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف کرینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں