نوشہرہ، عدالت کے باہر فائرنگ، 4گرفتار، اسلحہ برآمد

نوشہرہ، عدالت کے باہر  فائرنگ، 4گرفتار، اسلحہ برآمد

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ چھائونی میں ڈسٹرکٹ کورٹس پارکنگ میں اندھا دھن فائرنگ، پیشی پر آنیوالے۔۔۔

 دو مسلح فریق گروپ اچانک آمنے سامنے آگئے۔ فائرنگ سے راہگیروں کی دوڑیں، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، چار مسلح ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد،مقدمہ درج کر لیا گیا۔، متاثرہ فریق میاں تجمل شاہ کاکا خیل کی مدعیت میں چار ملزمان کے خلاف تھانہ نوشہرہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں