پنڈدادن خان: گھر میں سوئے نوجوان کوقتل کر دیا گیا

پنڈدادن خان: گھر میں سوئے نوجوان کوقتل کر دیا گیا

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈدادن خان کے علاقہ غریبوال میں صفدر کو گزشتہ رات نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے کو فائر کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔۔

، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد ا کٹھے کیے اور باقاعدہ تفتیش کا آغاز کر دیا گیا، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں