ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ، 2تاجر زخمی

ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکوئوں  کی فائرنگ، 2تاجر زخمی

راولپنڈی (خبرنگار) ڈکیتی میں مزاحمت پر دو تاجروں کو گولیاں مار دی گئیں، دھمیال کلیال روڈ پر گیس سلنڈر کی دکان پر۔۔

 دو ڈاکو آئے جنہوں نے منہ کو ڈھانپا ہوا تھا اور پسٹل اٹھا رکھے تھے ، پسٹل کی نوک پر ان سے رقم لے لی، مزاحمت کے دوران بلال عامر ڈھوک امام دین دھمیال کلیال روڈ اور عرفان سکنہ پنڈی کہوٹہ کو فائر لگے جو کہ زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں