بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او ترنول اور ان کی ٹیم کو انعام

بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او ترنول اور ان کی ٹیم کو انعام

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے فرائض کی انجام دہی کے دوران بہتر ین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے ایس ایچ او تھانہ ترنول اور ان کی ٹیم کوانعامات و تعریفی اسناد سے نوازا۔۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ان پولیس افسران نے جانفشانی اور بہادری سے اپنے فرائض منصبی سرانجام دیتے ہوئے سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں