قتل کے ملزموں کو گرفتار ،سائلین کی داد رسی کی جائے ،ایس ایس پی انویسٹی گیشز

قتل کے ملزموں کو گرفتار ،سائلین کی  داد رسی کی جائے ،ایس ایس پی انویسٹی گیشز

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی انویسٹی گیشنز عثمان طارق نے اوپن ڈور پا لیسی کے تحت قتل کے مدعی مقدمات سے ملاقات کی۔

 انہوں نے کہا کہ متا ثر ہ شہر یو ں کوتحفظ مہیا کرنے سمیت ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے ۔انہو ں نے تما م افسران کو ہد ایا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنا یا جا ئے اور سائلین کی دادرسی کی جا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں