مردان، ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی
مردان (نمائندہ دنیا) ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی ہوگئے۔ پیرسئی چوک میں چنگچی الٹنے سے ایک شخص، ہاتھیان میں موٹرسائیکل حادثے میں خاتون زخمی۔۔۔
تمبولک میں موٹر کار اور موٹر سائیکل ٹکرانے سے خاتون اور بچے سمیت تین افراد، سربند سٹاپ میں موٹرسائیکل کے پہیہ میں چادر پھنسنے سے خاتون، دوسہرہ چوک میں ڈمپر گاڑی کی ٹکر سے خاتون زخمی ہوگئی۔