دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ذہنی آزمائش کا فائنل ای الیون میں ہوگا
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جاری سلسلے میں ذہنی آزمائش کا گرینڈ فائنل گولڑہ شریف ای الیون میں ہوگا،اسلام آباد راولپنڈی سے ہزاروں شہری شریک ہونگے ،محفل نعت رات ساڑھے سات بجے شروع ہو جائے گی ۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جاری سلسلے میں ذہنی آزمائش کا گرینڈ فائنل گولڑہ شریف ای الیون میں ہوگا،اسلام آباد راولپنڈی سے ہزاروں شہری شریک ہونگے ،محفل نعت رات ساڑھے سات بجے شروع ہو جائے گی ۔