مزدوروں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح: ذیشان لبھا

مزدوروں کے حقوق کا تحفظ  اولین ترجیح: ذیشان لبھا

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ذیشان لبھا مسیح نے کہا کہ ضلع بھر میں مزدوروں کے حقوق کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔

 اجلاس میں بھٹہ مالکان اور مزدور نمائندوں نے مسائل اور تجاویز پیش کیں، اور اے ڈی سی جی نے یقین دلایا کہ تمام جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں