ہائیکورٹ بار اور لاہور بار کے الیکشن میں بھی کامیاب ہونگے :احسن بھون
لاہور (کورٹ رپورٹر)پاکستان بار کونسل میں اینڈپینڈنٹ گروپ کا اہم اجلاس ۔اجلاس کی صدارت انڈپینڈنٹ گروپ احسن بھون نے کی احسن بھون نے لاہور نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہاکہ پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں کامیابی کی طرح ہائیکورٹ بار اور لاہور بار کے الیکشن میں بھی کامیاب ہونگے ۔
ہائیکورٹ میں پاکستان بار کونسل میں اینڈپینڈنٹ گروپ کا اہم اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدارت احسن بھون نے کی، اجلاس میں ممبر پاکستان بار کونسل طاہر نصراللہ ،پیر مسعود چشتی ،ثاقب اکرم ، عامر سعید راں ودیگر شریک ہوئے ۔