عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں خیبر پختونخوا جاب فیئر کا انعقاد

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان  میں خیبر پختونخوا جاب فیئر کا انعقاد

مردان ( نمائندہ دنیا ) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان ، وومن یونیورسٹی مردان اور انجینئرنگ یونیورسٹی مردان کے۔۔۔

تعاون سے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں خیبر پختونخوا جاب فیئر کا انعقاد کیا گیا، ملک بھر سے نامور قومی و بین الاقوامی کمپنیوں نے شرکت کی۔ مختلف اداروں کی جانب سے طلبہ و طالبات کے انٹرویوز کیے گئے اور اہل امیدواروں میں جاب لیٹرز بھی تقسیم کیے گئے ، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخوا ڈاکٹر اسرار خان مہمانِ خصوصی تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں